نقطہ نظر ایک بار پھر ہنزہ چلیں اس سرسبز وادی کا خزاں کی آمد کے ساتھ ہی اپنا روپ مکمل طور پر تبدیل کر لینا میرے ہنزہ جانے کا سب سے بڑا سبب تھا۔